زمین برائے فروخت
تھٹی گنجیرا، ضلع خوشاب
گروٹ روڈ، خوشاب سے تقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع زمین برائے فروخت۔ رہائشی گھر یا پلاٹ بنانے کے لیے بہترین جگہ۔
مالک سے براہِ راست ڈیل ہوگی۔
آبادی
آبادی میں شامل، ساتھ گھر موجود ہیں
پانی
پانی کا بور زمین پر موجود
فرنٹ
تقریباً 90 فٹ
بجلی
بجلی کی سہولت موجود
قریب
اسکول قریب ہے
کل رقبہ
3 کنال
قیمت
کل رقبہ (3 کنال)
مناسب آفر پر بات چیت ہوگیسنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں
Map
Address
گروٹ روڈ، خوشاب