
آن لائن قرآن انسٹی ٹیوٹ
The International Online Qasim Ul Quran Institute
تعارف
🌙 اپنے بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم سے آراستہ کریں! 📖 گھر بیٹھے آن لائن قرآن سیکھیں، درست تجوید اور بہترین رہنمائی کے ساتھ۔ قرآن سیکھیں، قرآن سکھائیں، اپنی زندگی کو نورِ قرآن سے روشن بنائیں۔ ❤️
خصوصیات
- ٹیچرز: قابل مرد و خواتین قرآن ٹیچرز
- اوقات: اپنی سہولت کے مطابق اوقات
- طالب علم: دنیا بھر کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز
- ٹرائل کلاس: 3 دن کی بالکل مفت ٹرائل کلاسز!
ہمارے کورسز
- 1نورانی قاعدہنورانی قاعدہ کی درست مخارج کے ساتھ ابتدائی تعلیم۔
- 2ناظرہ قرآنحفاظت اور تجوید کے اصولوں کے مطابق ناظرہ قرآن کی مشق۔
- 3قرآن مع تجویدقواعدِ تجوید کی مکمل رعایت کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت۔
- 4حفظ القرآنمحفوظ اور بہترین نظام کے تحت قرآن پاک کا حفظ۔
- 5ترجمہ القرآنآسان فہم انداز میں قرآن پاک کا ترجمہ اور مفہوم۔
- 6بنیادی اسلامی تعلیماتنماز، روزہ، مسنون دعائیں اور بنیادی اسلامی عقائد کی تعلیم۔