Marklet
81 کنال زرعی رقبہ

page

81 کنال رقبہ

تفصیلات

بھیڑ بکری فارم، گائے بھینس فارم، پولٹری فارم اور زرعی فارم کے شوقین حضرات کے لیے سپیشل لوکیشن۔ مقام: لگرمار تحصیل جنڈ ضلع اٹک کوئی بھیڑ فارم، گائے بھینس فارم، پولٹری فارم اور زرعی فارم کے شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع۔ کمپیوٹرائزڈ انتقال ایک مالک کے نام ہے۔ سی پیک ٹراب انٹرچینج سے 20 کلومیٹر فاصلہ۔ 17 کلومیٹر پکہ روڈ اور 3 کلومیٹر کچہ ہموار راستہ ہے۔

پانی

زیر زمین پانی میٹھا اور لیول 120 سے 140 فٹ تکCopy

مٹی

مٹی والا رقبہ

ڈیمانڈ

1 لاکھ روپے فی کنال

بجلی

بجلی قریب موجود

راستہ

سرکاری راستہ موجود

رقبہ

81 کنال

Call03469331609Copy number
03469331609 call+Whatsapp03469331609
03159323901 Jazz03159323901Copy number