رئیل اسٹیٹ
تاج ریزیڈنشیا میں 8 مرلہ گھر برائے فروخت
فور سیل
یہ 8 مرلہ کا شاندار گھر تاج ریزیڈنشیا میں واقع ہے اور اب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گھر تقریباً دو سال پرانا ہے (تعمیر 2023–2024)۔
- 8مرلہ
- تاجریزیڈنشیا
- گھربرائےفروخت
تاج ریزیڈنشیا میں بہترین مقام پر تیار گھر خریدار کے لیے موجود ہے۔
پتہ
گلی نمبر 2، سیکٹر لیلیٰ، تاج ریزیڈنشیاCopy
عمر
تقریباً دو سال (تعمیر 2023–2024)Copy
سائز
30×60 (8 مرلہ)
سڑک
40 فٹ چوڑی روڈ
فرسٹ فلور
غیر استعمال شدہ (نیا)
گراؤنڈ فلور
زیرِ رہائش