Marklet

پراپرٹی ڈیلرز

وطن دوست پراپرٹی ڈیلرز

وطن دوست آپ کے خوابوں کا گھر، ہمارا عزم!

کیا آپ اپنے خوابوں کا گھر پلاٹ فلیٹ پلازہ چمن سے لیکر بلوچستان کے کیپیટل سٹی کوئٹہ تک لامحدود محفوظ سرمایہ کاری کے لیے بہترین پراپرٹی تلاش کر رہے ہیں؟ تو چمن شہر کے وسط میں مردہ کاریز روڈ ہندوسوز چوک کیساتھ حاجی عطااللہ خان کی نگرانی سرپرستی میں ایک پراعتماد بھروسہ مند اور رازداری کیساتھ پیش خدمت ہیں۔ جہاں جائیداد موٹرگاڑی ٹرک کی خرید و فروخت، کرایہ پر دینے اور مناسب مشاورت کی سہولت رازداری کیساتھ دستیاب ہے! منفرد رہائشی پلاٹس، شفاف معاملات، مناسب قیمت اور بہترین سہولیات کیساتھ!

  • پروپرائٹرحاجی عطااللہ خان

Address

مردہ کاریز روڈ، نزد ہندو سوز چوک، چمن

Call+92 333 7764643Copy number
Call+92 302 9764643Copy number