
رہائشی پلاٹ برائے فروخت
4.5 مرلے کا شاندار رہائشی پلاٹ وزیرآباد
تفصیلات
اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي حَلَالًا طَيِّبًا وزیرآباد میں 4.5 مرلے کا شاندار رہائشی پلاٹ بہترین فرنٹ کے ساتھ برائے فروخت ہے۔ یہ شادمان ٹاؤن میں الائیڈ سکول کے قریب واقع ہے اور انویسٹمنٹ کا شاندار موقع ہے۔
مقام
وزیرآباد (شادمان ٹاؤن، الائیڈ سکول کے قریب)
قیمت فی مرلہ
5 لاکھ 85 ہزار روپیہ
موقع
انویسٹمنٹ کا شاندار موقع
کل رقبہ
4.5 مرلہ